حارث بن عبد المطلب (عربی: حارث بن عبد المطلب) حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچا تھے۔ وہ فاطمہ بنت عمرو کے بیٹے اور حضرت حمزہ بن عبد المطلب، ابو طالب بن عبد المطلب، عبداللہ بن عبد المطلب اور عباس بن عبد المطلب کے بھائی تھے۔[1] ان کی والدہ کانام صفیہ بنت جنیدب بن حجیر بن زباب بن سواۃ بن عامربن صعصہ ہے اور یہ اکیلے اور سب سے بڑے تھے انہی کے نام پر عبد المطلب کی کنیت ابو الحارث تھی یہ عبد المطلب کی حیات میں ہی فوت ہو گئے

حارث بن عبد المطلب
معلومات شخصیت
اولاد نوفل بن حارث ،  ابوسفیان بن حارث ،  ربیعہ بن حارث ،  ہند بنت حارث بن عبد المطلب ،  اروی بنت حارث   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عبد المطلب   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ صفیہ بنت جندب   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

اولاد ترمیم

آپ کے چار فرزند اور ایک بیٹی تھی

بیٹے ترمیم

بیٹیاں ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "تفصیل"۔ 21 مارچ 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2011 
  2. رحمۃ اللعالمین،جلد دوم صفحہ 332 قاضی سلیمان منصور پوری،مرکز الحرمین الاسلامی فیصل آباد،2007ء