اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

حاشا


صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
کم تشویشناک انواع[1]
اسمیاتی درجہ نوع[2]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
طبقہ: Lamiales
خاندان: Lamiaceae
جنس: Thymus
سائنسی نام
atracus etacus[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حاشا (علمی نام: Thymus vulgaris) ریمانیے ميں سے ايک طبی پودا ہے جس کی کاشت يورپ میں ہوتی ہے۔ یہ پودا مصالحے کے طور پر بھی استعمال ہوتاہے۔

توصیف ترمیم

حاشا اصل میں خاندان ریمانیے اور جنس Thymus سے تعلق رکھنے والا ایک پودا ہے جس کی لمبائی 20 سینٹی میٹر سے 30 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔ یہ پودا مئی سے ستمبر تک کھلتا ہے۔ اس کا پھل nucula کے نام سے مشہور ہے۔ یہ پودا خاص طور پر دھُوپ اور خشک مقامات میں پایا جاتا ہے۔ حاشا بہت سے طبیعی مواد اوکالیپتول، سیمین، لینانول، ٹیمول اور کارواکرول پر مشتمل ہے۔

حاشا طب میں ترمیم

حاشا اسہال، کھانسی، ادراری قطعے کی عفونت اور ہضمی نظام کی بیماروں کے علاج کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔ اس کے بارے میں معلوم ہوتا ہے کہ اس پودے میں مشتمل ہونے والے طبیعی مواد بیکٹیریا، فایلم پروٹوزوا، فُطُروں پر طاقتور جراثیم کش اثر ڈالتے ہیں۔ ان طبیعی مواد میں سے کارواکرول سب سے مشہور ہے جو اپنے جراثیم کش اثر سے ایشیرکیا کولی اور بیسلَس سرئوس کی افزائش روک دیتا ہے۔ اس کے علاوہ حاشا نظام تنفس، قلبی وِ عائی نظام، سفید خونی خلیات کی افزائش اورجنسی کارکرد گی پر اچھا اثربھی ڈالتا ہے۔ مگر اس پودے کا زیادہ استعمال مسُمومیت درقی ( ایک مرض جو غُدہ درقی کے پھیلاؤ سے بکثرت رطوبت خارج ہونے کے سبب لاحق ہو جاتا ہے) کا سبب ہو سکتا ہے۔

مصالحی ترمیم

حاشا خوشبودار پودا ہے جو جنوبی یورپ میں مصالحے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ لوگ یورپی ممالک میں حاشا کو مشروبوں، سَلادوں اور گوشت کے پکوانوں میں استعمال کرتے ہیں۔ اس پودے سے طبی چائے بھی تیار کی جاتی ہے۔

خارجی روابط ترمیم

  1. بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/203348 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023 — عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2
  2. ^ ا ب پ BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358612 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 591
  3.    "معرف atracus etacus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 فروری 2024ء