حتب حرس یکم (Hetepheres I) چوتھے شاہی سلسلہ کی ایک قدیم مصری ملکہ تھی۔

ملکہ حتب حرس یکم
Queen Hetepheres I
مصر کی ملکہ
،حتب حرس یکم کی کرسی قاہرہ عجائب گھر
شریک حیاتسنفرو
نسلشہرادی حتب حرس
خوفو
والدہونی
تدفینمقبرہ جی 7000 ہرم خوفو کے قریب
مذہبقدیم مصری مذہب

سوانح حیات ترمیم

حتب حرس ممکنہ طور پر فرعون ہونی کی بیٹی تھی۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. Grajetzki, Ancient Egyptian Queens – a hieroglyphic dictionary, London, 2005