محمدعلی بن ابو طالب متخلص بہ حَزین المعروف  شیخ علی حزین  1103 ہجری میں اصفهان میں پیدا ہوئے۔ آپ شیخ زاہد گیلانی کی اولاد سے تھے۔ 

حزین لاہیجی سبک ہندی کے آخری شاعر تھے۔ ان کی تصانیف میں تذکرہ شعرا، دیوان اشعار، صفیر دل ،حدیقہ ثانی تذکارات العاشقین شامل ہیں۔

آپ کا یہ شعر مشہور ہے:

؎ای وای بر اسیری کز یاد رفته باشد

در دام مانده باشد صیاد رفته باشد، 

وفات ترمیم

حزین لاہیجی 1146ق میں هندوستان آئے۔ اور   1181ق میں بنارس میں وفات پائ اور وہیں دفن ہوئے۔

حواله جات ترمیم

حزین لاهیجی