حسن نثار ایک مشہور کالم نگار، تجزیہ کار، نقاد اور صحافی ہیں۔ آپ اردو صحافت کے منفرد کالم نگار ہیں۔ آپ چوراہا کے نام سے کالم لکھتے ہیں۔ انکا کالم چوراہا روزنامہ جنگ میں شائع ہو رہا ہے۔ تعلق فیصل آباد سے ہے لیکن آج کل لاہور کے قریب دیہاتی علاقے میں رہتے ہیں۔

حسن نثار
معلومات شخصیت
پیدائش (1951-07-05) 5 جولائی 1951 (عمر 72 برس)
فیصل آباد، پاکستان
رہائش لاہور، پاکستان
قومیت  پاکستان
مذہب اسلام
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کالم نگار، صحافی، نقاد

وہ معاشرتی تضادات، آئین کی بے احترامی، مذہبی انتہا پسندی، سائنس سے بے توجہی کے بارے میں لکھتے ہيں۔

تصانیف ترمیم

  • چوراہا
  • کالے قول