جسم کے باہر کی معلومات یا ماحول کی تبدیلیاں ذہن تک پہنچانے والے اعضاء کے نظام کو حسّی نظام کہتے ہیں۔ یہ عصبی نظام کا حصّہ ہے۔ اس ں ظام میں ناک، کان، جلد، زبان، آنکھ وغیرہ اعضاء شامل ہیں ۔