حفیظ الرحمٰن خان دریشک

ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن خان دریشک سردار کرم الہٰی خان دریشک کے ہونہار سپوت ہیں۔ وہ 2001ء میں مقامی حکومت کے انتخابات میں ملت پارٹی کی طرف سے ضلع ناظم راجن پوربھی بنے۔ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن خان دریشکسابق چیف وہب اور رکن پنجاب اسمبلی سردارسردارنصراللّٰہ خان دریشک کے کزن ہیں اور پیشہ کے لحاظ سے ڈاکٹر ہیں۔ 2013 میں پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے حلقہ این اے-175راجن پور دوم میں انتخابی دنگل لڑا ہے کل درج ووٹ3,55,184 ووٹ میں سے 1,09,662 ووٹ لے کر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ان کے مد مقابل سردار دوست محمد خان مزاری نے73,425ووٹ حاصل کیے اور دوسرے نمبر پر رہے۔[1]

سردارحفیظ الرحمٰن خان دریشک
پیدائشحفیظ الرحمٰن
ویب سائٹ
http://kotmithan.info

2018ء کے عام انتخابات میں نصراللہ دریشک نے 73225 ووٹ لیے اور پی ٹی آئی کی طرف سے کامیاب ہوئے، ان کے مد مقابل آزاد امیدوار حفیظ الرحمٰن خان دریشک نے 64565 ووٹ حاصل کیے،

حوالہ جات ترمیم

[1]