حلقہ این اے۔210
حلقہ این اے۔210 (جیکب آباد-3) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔
حلقہ این اے-210 (جیکب آباد-3) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع جیکب آباد |
حلقہ |
انتخابات 2008ء ترمیم
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج ترمیم
اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
نصر اللہ خان بجرانی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[1]
انتخابات 2013ء ترمیم
2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوں گے۔
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "Election result 2008 for NA-210"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012