حلقہ پی پی-7 (راولپنڈی-1) پنجاب صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1]

حلقہ پی پی-7 (راولپنڈی-1)
صوبہ حلقہ
برائے پنجاب صوبائی اسمبلی
حلقہ
پچھلا حلقہپی پی-2 (راولپنڈی-2)

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2018ء میں آزاد امیدوار راجہ صغیر احمد منتخب ہوئے۔ آزار امیدوار جیتنے کی وجہ سے انھوں نے پاکستان تحریک انصاف سے اتحاد کیا۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

عام انتخابات 2013ء ترمیم

عام انتخابات 11 مئی 2013ء کو منعقد ہوئے۔ Raja Muhammad Ali 43,335 ووٹ لے کر کامیاب رہا۔[2]

جن امیدواروں نے 1,000 سے زیادہ ووٹ لیے، مندرجہ ذیل ہیں۔

نام جماعت ووٹ
Raja Muhammad Ali پاکستان مسلم لیگ (ن) 43,335
Raja Sagheer Ahmad آزاد سیاست دان 38,706
Lt. Col (R) Muhammad Shabbir Awan پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 15,868
Tariq Mehmood Murtaza پاکستان تحریک انصاف 13,233
Ibrar Hussain Abbasi جماعت اسلامی پاکستان 1,760

عام انتخابات 2008ء ترمیم

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Punjab Assembly
  2. "PP-2 Rawalpindi Detail Election Result 2013 Full Information"