حنظلہ بن اسعد شبامی

سانحہ کربلا کے مقتول حسینی سپاہی

حَنظَلہ بن اَسعَد شبامی واقعہ کربلا کے شہیدوں میں سے ہیں اور 10 محرم 61ھ کو امام عالی مقام کی طرف سے یزیدی فوج کے ساتھ لڑے۔ آپ کا نام زیارت ناحیہ مقدسہ میں آتا ہے۔

حنظلہ بن اسعد شبامی
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 680ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سانحۂ کربلا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن کربلا   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ جنگجو   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں سانحۂ کربلا   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حنظلہ ان میں سے ایک تھے جن کو حسین بن علی نے دشمن فوج کے سالار ابن سعد کے پاس بات چیت کے لیے بھیجا تھا۔[1] حنظلہ کوفہ کے رہنے والے اور قبیلہ بنو ہمدان کی شاخ شبام کے فرد تھے۔ حنظلہ کوفہ کے شیعوں میں سے تھے اور معلم قرآن تھے۔ حسین بن علی کی کربلا آمد پر آپ امام کے ساتھ کربلا میں آن ملے۔ عاشورہ کے روز آپ کربلا کے میدان میں امام حسین کی تیروں اور نیزوں تے محافظت کرتے رہے اور گاہے گاہے کوفیوں کو انتباہ کرتے۔

ماخذ ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "پایگاہ اطلاع رسانی استاد حسین انصاریان"۔ 07 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2016 

سانچہ:شیعہ اماموں کے شاگرد