حکومت پنجاب جو پنجاب کی ریاستی حکومت اور مقامی طور پر ریاستی حکومت کے نام سے بھی معروف ہے، بھارت کے صوبہ پنجاب اور اس کے 22 اضلاع کی حکومتی مقتدرہ ہے۔ حکومت پنجاب ایک مجلس عاملہ جو گورنر پنجاب کے زیر کمان ہے، ایک عدلیہ اور ایک مقننہ پر مشتمل ہے۔

حکومت پنجاب
ریاستی دار الحکومتچندی گڑھ
عاملہ
گورنرکپتان سنگھ سولنکی
وزیر اعلٰیکیپٹن امریندر سنگھ
مقننہ
اسمبلی
اراکین اسمبلی117
عدلیہ
عدالت عالیہپنجاب و ہریانہ عدالت عالیہ
چیف جسٹسJustice Shiavax Jal Vazifdar (موجودہ چیف جسٹس)

بھارت کے دیگر صوبوں کی طرح صوبہ پنجاب کا سربراہ بھی ایک گورنر ہوتا ہے جسے مرکزی حکومت کے مشورے سے صدر بھارت منتخب کرتا ہے۔ جبکہ صوبے کا وزیر اعلی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے، بیشتر انتظامی اختیارات اسی کے پاس ہوتے ہیں۔ چندی گڑھ شہر صوبہ پنجاب کا دار الحکومت ہے اور یہیں |ودھان سبھا (قانون ساز اسمبلی) اور سیکریٹریٹ بھی موجود ہیں۔ نیز چندی گڑھ صوبہ ہریانہ اور بھارت کی یونین علاقہ کا بھی دار الحکومت ہے۔ چندی گڑھ میں واقع پنجاب و ہریانہ عدالت عالیہ کا دائرہ کار پورے صوبہ پر محیط ہے۔[1]

پنجاب کی موجودہ قانون ساز اسمبلی یک ایوانی ہے جس میں 117 ارکان ہیں۔ عام حالات میں اسمبلی کی کل مدت پانچ سال ہوتی ہے۔[2]

کابینی ورزا ترمیم

ذیل میں موجودہ حکومت کے کابینی وزیروں کی فہرست ان کے قلمدان کی تفصیل کے ساتھ درج ہے۔

نام عمر انتخابی حلقہ جماعت قلمدان
پرکاش سنگھ بادل 96 Lambi شرومنی اکالی دل
  • سائنس، ٹیکنالوجی اور ماحولیات
  • Personnel
  • Power
  • General Administration
  • Cooperation
  • Vigilance
  • Employment Generation
  • داخلہ
  • حکومتی اصلاحات
  • Housing
  • Excise and Taxation
  • Investment Promotion
  • Sports and Youth Services Welfare
  • شہری ہوابازی
Parminder Singh Dhindsa سنام شرومنی اکالی دل
  • مالیات و منصوبہ بندی
  • Institutional Finance and Banking
  • Programme Implementation
Sohan Singh Thandal Chabbewal شرومنی اکالی دل
  • جیل، سیاحت، ثقافتی امور
  • سیاحت
  • ثقافتی امور
  • Archives & Museums
  • طباعت و اسٹیشنری
Adesh Pratap Singh Kairon Patti شرومنی اکالی دل
  • Food and Civil Supplies
  • آئی ٹی
Ajit Singh Kohar شاہ کوٹ شرومنی اکالی دل
  • ذرائع نقل و حمل
  • قانونی و تقنینی امور
  • انتخابات
Gulzar Singh Ranike اٹاری، بھارت شرومنی اکالی دل
  • Animal Husbandry & Fisheries
  • Dairy Development
  • Welfare of SC & BC
Sharanjit Singh Dhillon Sahnewal شرومنی اکالی دل
  • کاشتکاری
ٹوٹا سنگھ دھرم کوٹ شرومنی اکالی دل
  • زراعت
Bibi Jagir Kaur
  • Rural Water Supply & Sanitation
  • Defence Services Welfare
  • Removal of Grievances and Welfare of Pensioners
Bikram Singh Majithia 47 Majitha شرومنی اکالی دل
  • Revenue & Rehabilitation
  • معلومات و عوامی تعلقات
  • غیر روایتی توانائی
  • غیر مقیم ہندوستانیوں کے معاملات
Daljit Singh Cheema روپ نگر شرومنی اکالی دل
  • تعلیم
  • اسکولی تعلیم
Surjit Singh Rakhra سمانا شرومنی اکالی دل اعلی تعلیم اور زبان
Janmeja Singh Sekhon Maur شرومنی اکالی دل
  • پی ڈبلو ڈی
Chuni Lal Bhagat مغربی جالندھر بھارتیہ جنتا پارٹی
  • مقامی حکومت
  • طبی تعلیم و تحقیق
Madan Mohan Mittal آنندپور صاحب بھارتیہ جنتا پارٹی
  • پارلیمانی امور
  • Social Security & Development of Women & Children
Surjit Kumar Jyani فاضلکا بھارتیہ جنتا پارٹی
  • جنگل اور جنگلی حیات
  • مزدور
  • Health & Family Welfare[3]
Rana شمالی امرتسر بھارتیہ جنتا پارٹی
  • Technical Training & Industrial Training
  • Industry & Commerce

محکمے اور ایجنسیاں ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Jurisdiction and Seats of Indian High Courts"۔ Eastern Book Company۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2008 
  2. "Punjab Legislative Assembly"۔ Legislative Bodies in India۔ National Informatics Centre, Government of India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2008 
  3. "Punjab bars government doctors from private practice"۔ New Indian Express۔ 7 October 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2013 

بیرونی روابط ترمیم

{