حیدرآباد ہاکس پاکستان سپر لیگ کی حیدر آباد، سندھ، پاکستان کی ایک ٹیم ہے۔ یہ ٹیم 2004 میں قائم ہوئی اور اس کا مقامی میدان نیاز اسٹیڈیم ہے۔ اس ٹیم کے مینیجر احمد علی جعفری ہیں۔

حیدرآباد ہاکس
فائل:Hyderabad-Hawks.png
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم رضوان احمد
کوچپاکستان کا پرچم شوکت مرزا
معلومات ٹیم
  /  
تاسیس2004
نیاز سٹیڈیم
گنجائش15,000

ٹیم ترمیم

موجودہ کھلاڑی ترمیم

عدد نام قومیت تاریخ پیدائش بلے بازی گیند بازی دیگر معلومات
بلے باز
03 عظیم گھمن   (1991-01-24) 24 جنوری 1991 (عمر 33 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک
08 شرجیل خان   (1989-08-14) 14 اگست 1989 (عمر 34 برس) بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ لیگ بریک کپتان
13 شاہد قمبرانی   (1978-02-02) 2 فروری 1978 (عمر 46 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
33 رضوان احمد   (1976-03-31) 31 مارچ 1976 (عمر 48 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
48 عقیل انجم   (1987-03-07) 7 مارچ 1987 (عمر 37 برس) بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
77 محمد عرس   (1985-06-04) 4 جون 1985 (عمر 38 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک
وکٹ کیپر
06 شہزاد حیدر   (1987-02-03) 3 فروری 1987 (عمر 37 برس) دائیں ہاتھ  –
07 ذیشان گل   (1991-03-12) 12 مارچ 1991 (عمر 33 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
16 محمد اویس   (1992-10-25) 25 اکتوبر 1992 (عمر 31 برس) دائیں ہاتھ  –
آل راؤنڈرز
02 لال کمار   (1989-12-29) 29 دسمبر 1989 (عمر 34 برس) بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ فاسٹ
05 حنیف الرحمن   (1976-03-31) 31 مارچ 1976 (عمر 48 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
گیند باز
01 فرحان ایوب   (1992-02-11) 11 فروری 1992 (عمر 32 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
22 میر علی   (1988-09-10) 10 ستمبر 1988 (عمر 35 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
98 ریحان ریاض   (1977-01-14) 14 جنوری 1977 (عمر 47 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
27 غلام یاسین   (1985-03-05) 5 مارچ 1985 (عمر 39 برس) دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھو ڈوکس سپن
12 اسلم ستار   (1985-03-05) 5 مارچ 1985 (عمر 39 برس) دائیں ہاتھ لیگ بریک
99 کاشف بھٹی   (1985-07-25) 25 جولائی 1985 (عمر 38 برس) دائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
04 ارشد خان   (1971-03-22) 22 مارچ 1971 (عمر 53 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔