خاندان ساسان (انگریزی: House of Sasan) (فارسی: خاندان ساسان‎) ساسانی سلطنت کا 224ء سے 651ء حکمران شاہی خاندان تھا۔ اس کا پہلا بادشاہ اردشیر بابکاں تھا جس نے اپنے دادا ساسان کے نام پر شاہی کاندان کی بنیاد رکھی۔

خاندان ساسان
Sasanid dynasty
ملک ساسانی سلطنت
ابتدافارسی
قیام224
بانیاردشیر بابکاں
آخری حکمرانیزد گرد سوم
تخت یا سے معزولی651
کیڈٹ شاخیںخاندان دابویگان
خطاب