خردالان (انگریزی: Xırdalan،آذری: Khyrdalan) آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ ضلع آبشوران میں شامل ہے۔ یہ 40.4486 درجے شمال، 49.7564 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 33 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے مگر اسے بطور شہر کے سرکاری حیثیت حاصل ہے۔

خردالان
(آذربائیجانی میں: Xırdalan ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

انتظامی تقسیم
ملک آذربائیجان (30 اگست 1991–)
آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ (30 دسمبر 1922–30 اگست 1991)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ آب شیرون ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 40°26′55″N 49°45′23″E / 40.448611111111°N 49.756388888889°E / 40.448611111111; 49.756388888889   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+04:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان آذربائیجانی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
AZ0100  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 12  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 585915  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

متعلقہ مضامین ترمیم

  1.    "صفحہ خردالان في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2024ء