اسمِ خلوی اکلیہ
phagocyte name
خططِ خلوی اکلیہ
phagocyte رسمہ
عدلہ
neutrophil
شفقینہ
eosinophil
اساسیہ
Basophil
واحدہ
وحیدہ
حجیم خور
macrophage
شجری خلیہ
شجری خلیہ

خلوی تو خلیہ کو کہا جاتا ہے اور اکل کا مطلب کھانا ہوتا ہے، گویا خلوی اکل کا مفہوم خلیات کا کھانا ہے یعنی خلیات اگر کچھ کھائیں تو اس عمل کو حیاتیات میں خلوی اکل کہا جائے گا اور انگریزی میں اسے phagocytosis کہتے ہیں، جہاں phago کا مطلب اکل یا کھانا اور cytosis کا مطلب خلوی ہوتا ہے۔ اور وہ خلیہ جو اکل کرتا ہے یا کھاتا ہے اسے خلوی اکلیہ (phagocyte) کہا جاتا ہے جس کی جمع خلوی اکلیات ہوتی ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم