امیر شیخ خلیفہ بن حمد بن عبد اللہ بن جاسم بن محمد الثانی‘‘‘ (پیدائش 1932) 27 فروری 1972 سے 27 جون 1995 تک قطر کے امیر تھے۔ 27 جون 1995ء کو ان کے بیٹے حمد بن خلیفہ الثانی نے ان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا اور خود قطر کا حکمران بن گیا۔[1]

خلیفہ بن حمد الثانی
امراء قطر
22 فروری 1972 – 27 جون 1995
پیشرواحمد بن علی الثانی
جانشینحمد بن خلیفہ الثانی
خاندانالثانی
والدحمد بن عبداللہ الثانی
پیدائش (1932-09-17) 17 ستمبر 1932 (عمر 91 برس)
الریان، قطر
وفات23 اکتوبر 2016(2016-10-23) (عمر  84 سال)
دوحہ، قطر
تدفینالریان قبرستان
مذہبسنی

شادیاں اور اولاد ترمیم

شیخ خلیفہ نے چار شادیاں کیں اور ان کے پانچ بیٹے اور دس بیٹیاں ہیں۔

  • شیخہ آمنہ بنت حسن بن عبد اللہ الثانی (پہلی شادی)
  • العطیہ خاندان سے دوسری بیوی (دوسری شادی)
    • حمد بن خلیفہ، امیر قطر 1995 سے 2013
    • شیخہ حصہ بنت خلیفہ
    • شیخہ آمنہ بنت خلیفہ
    • شیخہ جافلہ بنت خلیفہ
    • شیخہ امل بنت خلیفہ
  • شیخہ رضہ بنت جاسم بن جبر الثانی (تیسری شادی)
    • عبداللہ بن خلیفہ الثانی، وزیر اعظم قطر (1996–2007)
    • محمد بن خلیفہ
    • شیخہ عائشہ بنت خلیفہ
    • شیخہ موزہ بنت خلیفہ
    • شیخہ مریم بنت خلیفہ
  • موزہ بنت علی بن سعود الثانی (چوتھی شادی)
    • جاسم بن خلیفہ
    • شیخہ العنود بنت خلیفہ
    • شیخہ نوف بنت خلیفہ

حوالہ جات ترمیم

  1. "شیخ خلیفہ بن حمد الثانی"۔ ہچیسن انسائیکلوپیڈیا۔ فارلیکس۔ 12 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2014 
خلیفہ بن حمد الثانی
پیدائش: 17 ستمبر1932 وفات: 23 اکتوبر 2016
شاہی القاب
ماقبل  فہرست امراء قطر
1972–1995
مابعد