خواجہ محمد حامد تونسوی حضرت حامی سے معروف ہیں۔

ولادت ترمیم

خواجہ محمدحامد تونسوی کی ولادت 25 ذیقعدہ 1292ھ بمطابق 23 دسمبر 1875ء کو خواجہ حافظ محمد موسیٰ تونسوی کے ہاں تونسہ شریف میں پیدا ہوئے

تعلیم و تربیت ترمیم

خاندانی روایات کے مطابق 4 سال 4دن کی عمر میں قرآن پاک کی تعلیم سے آغاز ہوا جس کے بعد عربی فارسی اور علوم دینیہ کی تکمیل کی اساتذہ میں مولوی خدا بخش جراح کا نام نمایاں ہے۔

بیعت و خلافت ترمیم

علوم باطنی کی تکمیل اہنے دادا جان حضرت ثانی خواجہ شاہ اللہ بخش اور والد خواجہ حافظ محمد موسیٰ کی زیر سرپرستی و نگرانی میں کی۔اور باقاعدہ خلافت عطا کی

وفات ترمیم

آپ کی وفات23 ذی الحجہ 150ھ بمطابق 30 اپریل 1932ء کو وفات ہوئی۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. تذکرہ خواجگان تونسوی، جلد اول صفحہ 155،پروفیسر افتخار احمد چشتی چشتیہ اکادمی فیصل آباد پاکستان