خود کا خوف (انگریزی: Autophobia)، جسے انگریزی زبان میں آٹو فوبیا کے علاوہ مونو فوبیا، آئی سولو فوبیا اور ایرے مو فوبیا بھی کہا جاتا ہے، ایک طرح کا اکیلے اور یکا و تنہا پڑ جانے کا خوف ہے۔[1] اس کی وجہ لوگ ممکن ہے کہ خود ستائی پر مائل ہوں یا اکیلے رہنے اور تنہا پڑ جانے کے شدید خوف کا شکار ہوں۔ خوف زدگان ضروری نہیں کہ جسمانی طور پر اکیلے ہوں، مگر وہ یہ یقین کرتے ہیں کہ انھیں نظر انداز کر دیا جا رہا ہے اور ان سے کوئی پیار بھری نگاہوں سے نہیں دیکھتا۔ اس اصطلاح کے لفظی معانی کے بر عکس خود کے خوف کے معانی ہرگز بھی "اپنی ذات کا ڈر" نہیں ہے۔[2] اس بد نظمی کے پس پردہ لوگوں موجود دیگر تجسسوں کی بد نظمیاں ہیں۔[3]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Dr. George Milbry Gould (1910)۔ The Practitioner's Medical Dictionary (2nd ایڈیشن)۔ Philadelphia: P. Blackiston's Son & Co۔ صفحہ: 101 
  2. Alexa McCray، Allen Browne، Dorothy Moore (نومبر 9، 1988)۔ "The Semantic Structure of Neo-Classical Compounds"۔ Proc Annu Symp Comput Appl Med Care.: 165–168۔ PMC 2245192  
  3. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔