خیبر میڈیکل یونیورسٹی جس کا قدیم نام خیبر میڈیکل کالج تھا ایک طبی دانشگاہ ہے جو پشاور،پاکستان میں واقع ہے۔ زیر گروجویٹ میڈیکل تعلیم کے ساتھ ساتھ یہ کالج ٹیچنگ اور ریسرچ کے سہولیات بھی فراہم کرتا ہے۔ یہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی سے منسلک چند اداروں میں سے ایک ہے۔1954ء میں خیبر میڈیکل کالج کا قیام عمل آیا اور یہ صوبے بھر کے قدیم دانشگاہوں میں سے ایک ہے۔

خیبر میڈیکل کالج
فائل:KMC Pehawar.jpg
شعارService to Humanity
(انسانیت کی خدمت )
قسمپبلک
قیام1954
پرنسپلپروفیسر ڈاکٹر اعجاز خان
انتظامی عملہ
1300
طلبہ1500
مقامپشاور، پاکستان
کیمپسشہری علاقہ
وابستگیاںپاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل; خیبر میڈیکل یونیورسٹی;عالمی ادارہ صحت; کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان
ویب سائٹwww.kmc.edu.pk

ڈپارٹمنٹ ترمیم

عام سائنس ترمیم

  • Anatomy
  • Physiology
  • Biochemistry
  • Pharmacology
  • Pathology
  • Forensic Medicine
  • Community Medicine

کلینک سائنس ترمیم

  • Medicine
  • Surgery
  • Gynaecology
  • Paediatrics
  • Ophthalmology
  • ENT
  • Radiology
  • Anesthesia
  • Paediatrics Surgery
  • Plastic Surgery
  • Nephrology
  • Orthopedics
  • Cardiology
  • Pulmonology
  • Dermatology
  • Psychiatry

بیرونی روابط ترمیم