داور بخش

مغل شاہزادے خسرو مرزا کا بیٹا جو جہانگیر کی وفات پر مغل تخت پر قابض ہوگیا تھا۔

داور بخش (انگریزی: Dawar Bakhsh) (ولادت: 1603ء - وفات: 23 جنوری 1628ء) اپنے نانا نورالدین جہانگیر (ح 1605ء-1627ء) کی وفات کے فورا بعد 1627ء سے 1628ء کے درمیان قلیل وقت کے لیے مغل سلطنت کے حکمران تھے۔ جہانگیر کے بڑے بیٹے، شہزادہ خسرو مرزا کے بیٹے تھے، جن کو 1622ء میں شاہ جہاں کے کہنے پر مار دیا گیا تھا۔

داور بخش
(فارسی میں: داور بخش ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1607ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 جنوری 1628ء (20–21 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد خسرو مرزا   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان مغل خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم