درہ بابو سر (Babusar Pass) یا بابو سر ٹاپ (Babusar Top) وادی کاغان کے شمال میں 150 کلومیٹر (93 میل) طویل ایک پہاڑی درہ ہے جو چلاس کو شاہراہ قراقرم سے ملاتا ہے۔ یہ وادی کاغان کا بلند ترین نقطہ بھی ہے۔

درہ بابو سر
درہ بابو سر is located in پاکستان
درہ بابو سر
بلندی4,173 میٹر (13,691 فٹ)[1]
مقامپاکستان

حوالہ جات ترمیم

  1. "Kaghan Valley"۔ Pakistan Tourism Development Corporation۔ 2010-07-20 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولا‎ئی 2010