دریائے لیمپوپو (Limpopo River) وسطی جنوبی افریقہ میں نکلتا ہے اور عام طور پر مشرق کی طرف بہتے ہوئے بحر ہند میں گرتا ہے۔ دریا تقریبا 1،750 کلومیٹر (1،087 میل) طویل ہے، جبکہ اسک نکاسی طاس 415،000 مربع کلومیٹر (160،200 مربع میل) ہے۔ لیمپوپو بحر ہند میں گرنے والا افریقا کا دوسرا سب سے بڑا دریا ہے۔

دریائے لیمپوپو
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک بوٹسوانا
موزمبیق
جنوبی افریقا
زمبابوے   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
متناسقات صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔24°11′28″S 26°52′14″E / 24.1912°S 26.8706°E / -24.1912; 26.8706   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 982748  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

حوالہ جات ترمیم

  1.    "صفحہ دریائے لیمپوپو في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء