دریائے نیلم کشمیر میں دریائے جہلم کا ایک معاون دریا ہے۔ بھارت میں اسے دریائے کشن گنگا بھی کہتے ہیں۔ یہ آزاد کشمیر کے شہر مظفر آباد کے قریب دریائے جہلم میں گرتا ہے۔ اس مقام سے کچھ ہی آگے جہلم پر منگلا ڈیم بنایا گیا ہے۔ یہ دریا اپنے شفاف نیلگوں پانی کی وجہ سے مشہور ہے اور یہی اس کی وجہ تسمیہ بھی ہے۔

دریائے نیلم
 

انتظامی تقسیم
ملک بھارت
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ جموں و کشمیر ،  آزاد جموں کشمیر   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 34°21′18″N 73°28′07″E / 34.354869°N 73.468537°E / 34.354869; 73.468537   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1266491  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
دریائے سندھ اور اس کے معاون دریا

حوالہ جات ترمیم

  1.    "صفحہ دریائے نیلم في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2024ء