دما دم مست قلندر

دمادم مست قلندر شازیہ خشک نے بھی گایا اور بلاشبہ دور حاضر میں سب سے بہترین اسی نے گایا

دما دم مست قلندر ایک روحانی گیت جو سندھ کے انتہائی قابل احترام صوفی بزرگ لعل شہباز قلندر سیہونی کے اعزاز میں لکھا گیا ہے۔ گیت کی اصل شاعری سب سے پہلے تیرہویں صدی عیسوی کے صوفی شاعر امیر خسرو نے لکھی، بعد میں اس میں بلھے شاہ نے مزید ترمیم کی۔ اس گیت کی جدید دُھن مشہور نغمہ ساز استاد عاشق حسین نے پیش کی،[1] اور بعد میں بہت سے پاکستانی موسیقاروں جیسے کہ نور جہاں، نصرت فتح علی خان، عابدہ پروین، صابری برادران، ریشماں، کومل رضوی اور جنون وغیرہ نے اسے گایا۔ اس گیت کو بہت سے بھارتی موسیقاروں جیسے کہ ہنس راج ہنس، وڈالی برادرز اور میکا سنگھ نے بھی گایا ہے۔

""
گیت از
صنفقوالی
نغمہ سازعاشق حسین
بول نگارامیر خسرو، بلھے شاہ نے مزید ترمیم کی

حوالہ جات ترمیم

  1. سہیل یوسف Umar (17 اپریل 2014)۔ "Dama Dam Mast Qalandar: The man behind the melody"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2018