دکن کرانیکل (انگریزی: Deccan Chronicle؛ ڈیکن کرونیکل) بھارت کا ایک انگریزی زبان کا روزنامہ اخبار ہے۔ اس کی بنیاد راجاگوپال مُدلِیار نے 1930ء کی دہائی میں رکھی اور اس وقت اس کی باگ دوڑ SREI کے پاس ہے۔[3] یہ حیدرآباد، تلنگانہ میں دکن کرانیکل ہولڈنگز لمیٹڈ (DCHL) کے توسط سے شائع ہوتا ہے۔ اخبار کا نام بھارت کے خطے دکن سے اخذ کیا گیا ہے۔ دکن کرانیکل کے آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں آٹھ ایڈیشن ہیں۔ یہ چینائی، بنگالورو، کوچی سے بھی چھپتا ہے۔[4]

دکن کرانیکل
قسمروزنامہ اخبار
ہیئتبراڈ شیٹ
مالکدکن کرانیکل ہولڈنگز لمیٹڈ
ایڈیٹر ان چیفاے ٹی جینتی[1]
آغاز1938ء
سیاسی صف بندیوسط-دائیں بازو
زبانانگریزی
صدر دفتر36، سروجنی دیوی روڈ، سکندرآباد، تلنگانہ، بھارت
تعداد اشاعت1,333,668[2]
ساتھی اخباراتفناشل کرانیکل
او سی سی ایل نمبر302708964
ویب سائٹDeccanChronicle.com

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Ms. A. T. Jayanti, chief Editor of Deccan Chronicle lighting the lamp"۔ Deccan Chronicle Sports۔ 2009۔ 24 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2011 
  2. "Deccan Chronicle" 
  3. "NCLT approves resolution plan for DCHL" 
  4. "About us"۔ Deccan Chronicle۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2019