دیوان خانہ سے مراد گھر کا وہ حصہ جہاں مہمانوں کی بیٹھک ہوتی ہے یا وہ جگہ یا مکان جہاں لوگ اکٹھا ہوتے ہیں اور ملاقات کرتے ہیں۔ دیوان خانہ کی مختلف قسمیں ہوتی ہیں اور ان قسموں کے مناسبت سے ان کے نام رکھے جاتے ہیں، مثلاََ جہاں بادشاہ اور وزرا ملاقات کرتے ہیں اس کو دیوان شاہی کہا جاتا ہے۔ لغت کے رو سے دیوان خانہ کے معنی امیروں کی نشست گاہ، بیٹھک، وہ مکان جو لوگوں سے ملاقات کے لیے مخصوص ہو یا ڈرائنگ روم کے ہے۔[1]

آئرلینڈ کے ڈبلین محل میں ایک دیوان خانہ

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "اردو لغت - Urdu Lughat - دیوان خانہ"۔ 19 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2018