اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

دیوقامت پانڈا

 

صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
زدپذیر انواع[1]
اسمیاتی درجہ نوع[2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ:
گوشت خور
جنس:
ریچھ
سائنسی نام
Ailuropoda melanoleuca[2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Armand David ، 1869  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حمل کی مدت
 
خريطة إنتشار الكائن

  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دیو قامت پانڈا ریچھ کے قبیلے سے تعلق رکھنے والا جانور ہے۔ جس کا آبائی وطن چین ہے۔[6]

تفصیل ترمیم

پہلے پانڈا کے متعلق یہ خیال کیا جاتا تھا کہ اس کا تعلق امریکا سے ہے۔[7] یہ اپنے آنکھوں، کان اور جسم کے مختلف حصوں پر موجود نمایاں کالے دھبوں کی بدولت بآسانی شناخت کیا جا سکتا ہے۔ گوشت خور ہوتے ہوئے بھی پانڈا کی خوراک کا %99 حصہ بانس پر مبنی ہے۔ اس کے علاوہ پانڈا دستیاب ہونے پر شہد، انڈہ، مچھلی، شکر قندی، نارنگی اور کیلے وغیرہ بھی کھا سکتے ہیں۔

اسی کی نسل سے تعلق رکھنے والے پستہ قامت پانڈا کی نسل اب ناپید ہو چکی ہے۔ اس کی قامت آج کے دیوقامت پانڈا کے مقابلے میں نصف تھی۔ یعنی تقریباً تین فٹ کا قد دیوقامت پانڈا کے برعکس جس کا قد بلوغت کے بعد پانچ فٹ تک ہو سکتا ہے۔ پستہ قامت پانڈا کی جسامت سنہ 2007ء تک نامعلوم تھی تاوقتیکہ چین میں اس کا ایک ڈھانچہ دریافت نہ کر لیا گیا۔ ڈھانچے پر کی گئی تحقیق سے پتہ چلا کہ آج کے جدید پانڈا کی طرح پستہ قامت پانڈا کی خوراک کا بڑا حصہ بانس پر مشتمل تھا۔[6]

حوالہ جات ترمیم

  1. بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/712 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جنوری 2023 — عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2
  2. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 28 اکتوبر 2003
  3. ^ ا ب پ ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000941  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015 — عنوان : Mammal Species of the World — اشاعت سوم — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-8018-8221-0
  4. ^ ا ب پ ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000941  — عنوان : A Guide to the Mammals of China. — صفحہ: 423 — ناشر: مطبع جامعہ پرنسٹن
  5.    "معرف Ailuropoda melanoleuca دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2024ء 
  6. ^ ا ب "عالمگیرحیاتیاتی لاءھہ عمل - دیو قامت پانڈا"۔ World Wildlife Fund۔ 2007-11-14۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2008 
  7. لیون برام (1986)۔ فنک اینڈ ویگنالز کا نیا دائرۃ المعارف جلد 20۔ صفحہ: صفحہ نمبر 119۔ ISBN 0-8343-0072-9