دی جروشلم پوسٹ (لاطینی: The Jerusalem Post) یروشلم کا ایک روزنامہ اخبار ہے۔ اس اخبار کو سنہ 1932ء میں انتداب فلسطین کے دوران گرشون اگرون نے دی پیلسٹائن پوسٹ کے نام سے شروع کیا تھا۔ سنہ 1950ء میں اس کا نام تبدیل کر کے دی جروشلم پوسٹ رکھ دیا گیا۔

دی جروشلم پوسٹ
دی جروشلم پوسٹ کا سرورق
قسمروزنامہ اخبار
ہیئتبراڈشیٹ
مالکدی جروشلم پوسٹ گروپ
مدیریعقوو کاتز
آغاز1 دسمبر 1932ء
(بطور دی پیلسٹائن پوسٹ)
سیاسی صف بندیآزاد[1][2]
زبانانگریزی زبان
فرانسیسی زبان
صدر دفتریروشلم
تعداد اشاعت50,000
(اختتام ہفتہ: 80,000) (بین الاقوامی: 40,000)[3]
ساتھی اخباراتجروشلم پوسٹ لائٹ
آئی ایس ایس این0021-597X
ویب سائٹjpost.com

حوالہ جات ترمیم

  1. "Jerusalem Post"۔ Encyclopedia Judaica۔ 2007 
  2. "The Jerusalem Post (Israeli newspaper)"۔ Encyclopædia Britannica۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2013 
  3. "The Israeli Press"۔ Jewishvirtuallibrary.org۔ 06 اکتوبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2013