دی لارڈ آف دی رنگز

ناول

دی لارڈ آف دی رنگز (انگریزی: The Lord of the Rings) جامعہ آکسفورڈ کے پروفیسر جے آر آر ٹولکین کا تخلیق کردہ ایک فرضی ناول ہے۔ یہ ٹولکین کے بچوں کے لے لکھی گئی ایک گذشتہ کہانی دی ہابٹ کا تسلسل ہے۔ یہ 1937 سے لے کے 1939 کے درمیان میں لکھی گئی تھی۔ 150 ملین سے بھی زائد نقول کی فروخت کے ساتھ یہ ناول سب سے زیادہ بکے جانے والی کتابوں میں تیسرے نمبر پر آتا ہے۔ ناول کا مرکزی حریف شیطانی جادوگر لارڈ ساؤرن ایک جادوئی انگوٹھی، جو تمام جادوئی انگوٹھیوں کی سردار ہوتی ہے، تخلیق کرتا ہے تا کہ وہ اس کی مدد سے باقی جادوئی انگوٹھیوں اور بالآخر وسطی زمین کو فتح کر سکے اور ان پے اپنی حکمرانی قائم کر سکے۔ ناول تین جلدوں دی فیلو شپ آف دی رنگ، دی ٹو ٹاورز اور دی ریٹرن آف دی کنگ پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کا متعدد زبانو میں ترجمہ ہو چکا ہے۔

دی لارڈ آف دی رنگز
(انگریزی میں: The Lord of the Rings)[1][2]،(جرمنی میں: Der Herr der Ringe)،(ترکی میں: Yüzüklerin Efendisi)،(فنی میں: Taru sormusten herrasta ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مصنف جان رونالڈ روئل ٹولکین [1]  ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف فنطاسیہ ،  مہم جوئی فکشن   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناشر ایلن اینڈ انوین   ویکی ڈیٹا پر (P123) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 1954[3]  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
این آر پی ٹاپ 100 سائنس فکشن اینڈ فنٹاسی بکس (2011)
پرومیتھیئس اعزاز (الفائز:جان رونالڈ روئل ٹولکین ) (2009)
لی موندے کی صدی کی 100 بہترین کتابیں (1999)
بین الاقوامی فینٹسی اعزاز (1957)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
او سی ایل سی 1487587  ویکی ڈیٹا پر (P243) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دی ہابٹ ،  دی سلماریلین   ویکی ڈیٹا پر (P155) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دی سلماریلین   ویکی ڈیٹا پر (P156) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسی نام کے فلمی سلسلہ کے لیے دیکھیں دی لارڈ آف دی رنگز (فلمی سلسلہ)

خلاصہ ترمیم

یہ ناول طلسمی انگوٹھیوں کی سردار پر مبنی ایک فرضی داستان ہے۔ جس کے مطابق ایک شیطانی جادوگر لارڈ ساؤرن ایک ایسی انگوٹھی بناتا ہے جو پہلے کی تخلیق کردہ تمام انگوٹھیوں کی سردار ہوتی ہے۔ یہ پہلے کی تخلیق کردہ انگوٹھیاں مختلف گروہوں جن میں انسان، ایلوز اور بونے شامل ہوتے ہیں، کے سرداروں کے ماتحت ہوتی ہیں۔ لارڈ ساؤرن ان سب کو اپنا ماتحت بنانے اور پوری وسطی زمین پر اپنا قبضہ کرنے کے لیے اس انگوٹھیوں کی سردار کو چالاکی سے مورڈور میں چھپا لیتا ہے۔ ایک ایک کر کے وسطی زمین کے علاقے لارڈ ساؤرن کے قبضے میں آتے چلے جاتے ہیں۔ یہ دیکھ کے سب لارڈ ساؤرن کو روکنے کے لیے اس سے جنگ کا فیصلہ کرتے ہیں۔ انسانوں اور ایلوز پر مشتمل یہ فوج لارڈ ساؤرن کی فوج سے مونٹ ڈوم کے احاطے میں آخری دفع آمنے سامنے آ کے ٹکراتی ہے۔ جنگ کے دوران میں ازیاڈور جو انسانوں کے گروہ کے بادشاہ کا بیٹا ہوتا ہے، اپنے باپ کو لارڈ ساؤرن کے ہاتھوں مرتے دیکھ کے اپنے باپ کی تلوار سے لارڈ ساروں کی انگلی کاٹ دیتا ہے۔ یوں لارڈ ساؤرن سے انگوٹھی ازیاڈور کے پاس آ جاتی ہے۔

مرکزی کردار ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL27448W?mode=all — مصنف: آرون سوارٹز
  2. The Lord of the Rings — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اپریل 2022
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/topic/The-Lord-of-the-Rings — مصنف: اینڈریو بیل — عنوان : Encyclopædia Britannica — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک.
  4. http://www.gostak.org.uk/ifa/ifaindex.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2022