دی ممی (انگریزی: The Mummy) 1999ء میں بنائی گئی امریکی ایڈونچر فلم ہے۔

دی ممی (1999ء فلم)
Theatrical release poster
ہدایت کارStephen Sommers
پروڈیوسرJames Jacks
Sean Daniel
منظر نویسStephen Sommers
کہانیStephen Sommers
Lloyd Fonvielle
Kevin Jarre
ستارے
موسیقیJerry Goldsmith
پروڈکشن
کمپنی
Alphaville Films[1]
تقسیم کاریونیورسل سٹوڈیوز
تاریخ نمائش
  • 7 مئی 1999ء (1999ء-05-07) (United States)
دورانیہ
125 منٹ
ملکریاست ہائے متحدہ
زبانEnglish[2]
بجٹ$80 million[3]
باکس آفس$416.4 million[3]

کہانی ترمیم

اس فلم کی کہانی سال 1923 کی عکس بندی کرتی ہے جب امریکن ایکسپلورر رِک، ہامونپوترا یعنی ” ( مردوں کا شہر The City of Dead ) دریافت کرتا ہے۔ تین سال بعد اس کی ملاقات لیڈی لائبریرین ایولین اور اس کے بھائی سے ہوتی ہے اور یہ ایک ٹیم کے طور پر مصر کے قدیم اہرام میں جاتے ہیں ان کے مقابل ایک اور ٹیم ہوتی ہے وہاں ان کے ساتھ عجیب و غریب واقعات رونما ہوتے ہیں۔ حادثاتی طور پر اہرام میں موجود مَمی زندہ ہو جاتی ہے اور پھر یہ تمام اس کو دوبارہ طاقت میں آنے اور دنیا کو درپیش خطرے کے پیش نظر مارنے کی کوشش کرتے ہیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Dave McNary (جنوری 20, 2014)۔ "'The Mummy,' 'Dazed and Confused' Producer James Jacks Dies in Los Angeles"۔ Variety۔ Variety Media, LLC۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 10, 2020 
  2. "Release"۔ BFI Film & Television Database۔ London: برٹش فلم انسٹی ٹیوٹ۔ جنوری 3, 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مئی, 2013 
  3. ^ ا ب "The Mummy (1999)"۔ The Numbers۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 5, 2020