رئیس 2017ء کی بالی وڈ فلم ہے۔ اس فلم میں شاہ رخ خان اور ماہرہ خان اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس فلم کی نمائش 26 جنوری 2017ء کو متوقع ہے۔

رئیس
First look Poster
ہدایت کارراہل دھولاکیا
پروڈیوسررتیش سدھوانی
فرحان اختر
گوری خان
تحریرراہل دھولاکیا
ہریت مہتا
آشش واشی
نیرج شکلا
ستارےشاہ رخ خان
نواز الدین صدیقی
ماہرہ خان
انل مانگے[1]
موسیقیرام سمپت
سنیماگرافیکے یو موہنن
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارایروس انٹرنیشنل
تاریخ نمائش
  • 26 جنوری 2017ء (2017ء-01-26)
دورانیہ
161 دقیقے
ملکبھارت
زبانہندستانی

حوالہ جات ترمیم