رائل ایئر ماروک
رائل ایئر ماروک (انگریزی:Royal Air Maroc ) مراکش کی ہوائی کمپنی ہے ۔[2] رائل ایئر ماروک کا مرکزی دفتر مراکش کے ائیر پورٹ محمد خامس بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
رائل ایئر ماروک | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 18 جون 1957[1] | |||
شعار | (فرانسیسی میں: Les ailes du Maroc) (2005–) | |||
ملک | مراکش | |||
ہب | محمد خامس بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
طیارے | بوئنگ 737 این جی ، بوئنگ 747-400 ، بوئنگ 767 ، 787 ڈریم لائنر | |||
قانونی حیثیت | جوائنٹ اسٹاک کمپنی | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ https://www.chambredesrepresentants.ma/sites/default/files/04-_rapport_etablissements_et_entreprises_publics_fr_0.pdf
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2015
مزید دیکھیے ترمیم
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |