رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز

رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز یا  Kungliga Vetenskapsakademien سویڈن کی رائل اکیڈمیوں میں سے ایک ہے۔ یہ اکیڈمی ایک آذاد،غیر سرکاری سائنسی ادارہ ہے جس کا کام  سائنس، قدرتی سائنس اور ریاضیات کو فروغ دینا ہے۔'

رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز
[[File:att främja vetenskaperna och stärka deras inflytande i samhället
(to promote the sciences and strengthen their influence in society)|125x130px|center|alt=رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز|رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز]]


مخفف (سویڈش میں: KVA ویکی ڈیٹا پر (P1813) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک سویڈن[1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر اسٹاک ہوم, سویڈن
تاریخ تاسیس 2 June 1739
بانی لنی اس  ویکی ڈیٹا پر (P112) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
President Christina Moberg
مالیات
کل آمدن
باضابطہ ویب سائٹ www.kva.se/en

یہ اکیڈمی 2 جون 1739ء میں لنی اس اور  جونس السترومر  نیز انجینئر  مارٹن ٹریوالڈ ،سول سرونٹ  سٹین کارل بیلکی اور کارل ویلہم سیڈڑ ہلم نے قائم کی تھی۔

اکیڈمی کا مقصد قابل عمل مفید علم کو سویڈش زبان میں عام کرنا اور چھاپنا تھا۔ یہ اکیڈمی  رائل سوسائٹی آف سائنسز آپسالا کی مقابل بنائی گئی تھی جو 1719ء سے لاطینی زبان میں علوم کو چھاپتی تھی۔ اس اکیڈمی کو سویڈنی دار الحکومت کے ایک معروف  جگہ میں قائم کیا گیا۔ اس اکیڈمی کی بنیاد رائل سوسائٹی  لندن اور اکیڈمی دس سائنسز  پیرس سے متاثر ہوکر ان کی طرز پر بنایا گیا۔

  1. GRID ID: https://www.grid.ac/institutes/grid.419331.d