رائے منصب علی خان کھرل

پاکستانی سیاست دان

رائے منصب علی خان کھرل (1925ء-2015ء)) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو سابق وزیر مملکت اور مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ہیں۔

رائے منصب علی خان کھرل
معلومات شخصیت
پیدائش 15 ستمبر 1938ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ننکانہ صاحب   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 14 جنوری 2015ء (77 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب [1]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
1 جون 2013  – 14 جنوری 2015 
منتخب در پاکستان کے عام انتخابات 2013ء  
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔137  
پارلیمانی مدت چودہویں قومی اسمبلی  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

منصب علی ضلع ننکانہ صاحب کے پارلیمنٹرین تھے پانچ مرتبہ 1985ء، 1990ء، 1997ء، 2002ء اور 2013ء میں رکن قومی اسمبلی بنتے رہے، جب کہ پہلی بار ایوب دور میں ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے، جنرل ضیاء الحق کے دور حکومت میں ممبر مجلس شوریٰ اور وزیر اعظم محمد خاں جونیجو کے دور حکومت میں وفاقی وزیر مملکت بھی رہے، رائے منصب علی خاں کھرل کا تعلق کھرل برادری سے تھا اور ان کو شعر و شاعری سے بھی بہت لگاﺅ تھا، رائے منصب علی خاں ڈسٹرکٹ بار ننکانہ صاحب کے سینئر وکیل بھی تھے۔ 15 جنوری 2015ء کو بعمر 90 سال وفات پاگئے۔

حوالہ جات ترمیم