راجہ جلال حسین مقپون
راجا جلال حسین مقپون ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 7ویں گورنر گلگت بلتستان ہیں۔[1] آپ نے 30 ستمبر، 2018ء کو اپنا عہدہ سنبھالا۔ آپ میر غضنفر علی خان کے استعفی کے بعد گورنر گلگت بلتستان منتخب ہوئے۔[2][3] 30 ستمبر 2018ء کو انھوں نے گورنر گلگت بلتستان کا حلف لیا۔[4]
راجہ جلال حسین مقپون | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
7ویں گورنر گلگت بلتستان | |||||||
آغاز منصب 30 ستمبر، 2018ء | |||||||
صدر | عارف علوی | ||||||
وزیر اعظم | عمران خان | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 21 اپریل 1961ء (63 سال) سکردو |
||||||
رہائش | شاہی محل مقپون، (ذاتی) گورنر ہاؤس گلگت (باضابطہ) |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
مذہب | اسلام۔ شیعہ اثنا عشری | ||||||
جماعت | پاکستان تحریک انصاف | ||||||
اولاد | 4 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "Raja Jalal Hussain Maqpoon"۔ GBee۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ Staff GBee (30 September 2018)۔ "Raja Jalal Hussain Maqpoon swears in as the Governor of Gilgit-Baltistan"۔ GBee News۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2018
- ↑ Desk Web (26 September 2018)۔ "Raja Jalal Maqpoon appointed as new GB Governor"۔ The Nation۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2018
- ↑ "Raja Jalal Hussain Maqpoon sworn in as new G-B governor"۔ The Express Tribune۔ 30 September 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2018
پیش نظر صفحہ پاکستانی سیاست سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |