رامی سعید مالک (انگریزی: Rami Malek) (عربی: رامي سعيد مالك [9][10]) ایک امریکی اداکار اور فلم پروڈیوسر ہے۔ وہ لاس اینجلس، کیلیفورنیا میں پیدا ہوا۔ اس کے والدین مصری تارکین وطن ہیں۔ رامی نے انڈیانا کی یونیورسٹی آف ایوانزویل میں تھیٹر کی تعلیم حاصل کی۔ اس نے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز نیو یارک شہر میں ڈراما تھیٹر سے کیا جس کے بعد اسے فلم اور ٹیلی ویژن میں معاون کردار ملے۔ رامی کی پرورش اس کے کنبے کے اسکندریہ کے قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا کے مسیحی مذہب میں ہوئی اور وہ گھر میں چار سال کی عمر تک مصری عربی زبان بولتا تھا۔ [11][12][13] رامی کا ایک جڑواں بھائی ہے جس کا نام سامی ہے جو اس سے چار منٹ چھوٹا ہے۔ وہ انگریزی زبان کا استاد ہے۔ [14][15][16] رامی کی بڑی بہن یاسمین ایک ڈاکٹر ہے۔ [17]

رامی مالک
(انگریزی میں: Rami Malek ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Rami Said Malek ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 12 مئی 1981ء (43 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاس اینجلس [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی لوسی بوینٹن (2018–2023)[3]
ایما کورین (2023–)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف ایوانز ویل   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ٹیلی ویژن اداکار ،  فلم اداکار ،  صوتی اداکار ،  اداکار [4]،  فلم ساز [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اداکاری [7]،  فلم سازی [7]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
مرد مرکزی اداکاری اسکرین اداکار گلڈ اعزاز برائے اعلی کارگردگی (برائے:Bohemian Rhapsody ) (2019)
بافٹا اعزاز برائے مرکزی کردار بہترین اداکار   (برائے:Bohemian Rhapsody ) (2019)
گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:Bohemian Rhapsody ) (2019)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (برائے:Bohemian Rhapsody ) (2019)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (2019)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031596 — بنام: Rami Malek — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. http://www.cineplex.com/People/rami-malek
  3. Rami Malek and Emma Corrin Go On PDA-Filled Beach Stroll With Dog — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اکتوبر 2023 — شائع شدہ از: 30 ستمبر 2023
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0244446 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 دسمبر 2022
  5. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/324397923
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0244446 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  7. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0244446 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  8. 91ST OSCARS® NOMINATIONS ANNOUNCED — اخذ شدہ بتاریخ: 15 مارچ 2023 — شائع شدہ از: 22 جنوری 2019
  9. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  10. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  11. Yasmine Al-Sayyad (اکتوبر 23, 2018)۔ "Walking Through the Whitney Museum with Rami Malek"۔ دی نیو یارکر۔ نومبر 19, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 18, 2018 
  12. Philip Berk (جولائی 14, 2016)۔ "Rami Malek on how Mr Robot changed his life"۔ Star2۔ 16 ستمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 18, 2016 
  13. Scott Feinberg (جون 20, 2017)۔ "'Awards Chatter' Podcast — Rami Malek ('Mr. Robot')"۔ The Hollywood Reporter۔ جون 13, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 6, 2018۔ For a long time I thought maybe that would be it," says Rami Malek, the American actor of Egyptian descent, of the stereotypical roles to which he was limited early in his career 
  14. Steven McIntosh (جون 20, 2017)۔ "Celebrity twins: 8 stars you didn't know had a sibling"۔ BBC News۔ نومبر 23, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 7, 2018 
  15. Cara Buckley (ستمبر 10, 2018)۔ "Rami Malek, Catching Mercury"۔ The New York Times۔ نومبر 28, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 7, 2018 
  16. "Staff Directory"۔ Stem Academy of Hollywood۔ جنوری 21, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 21, 2019 
  17. Emma Brown (اگست 26, 2015)۔ "The Many Mysteries of Mr. Robot"۔ Interview۔ نومبر 23, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 7, 2018