رام ناتھ کووند

2017ء سے 2022ء تک رہنے والے صدر بھارت

رام ناتھ كووند (پیدائش: یکم اکتوبر 1945ء) بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے بھارتی سیاست دان جو بھارت کے موجودہ اور چودھویں صدر جمہوریہ ہیں۔ رام ناتھ 2014ء سے 2015ء تک بہار کے گورنر،[8] نیز 1994ء سے 2006ء تک راجیہ سبھا کے رکن رہے۔ سنہ 2017ء کے صدارتی انتخاب میں حزب اقتدار قومی جمہوری اتحاد (بھارت) (NDA) کی جانب سے صدر جمہوریہ کے لیے نامزد کیے گئے اور کامیابی حاصل کی اور 25 جولائی 2017ء کو مسند صدارت پر فائز ہوئے۔ رام ناتھ بھارت کے دوسرے دلت صدر ہیں۔[9]

رام ناتھ کووند
(ہندی میں: राम नाथ कोविन्द ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن راجیہ سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
اپریل 1994  – مارچ 2006 
حلقہ انتخاب اتر پردیش  
صدر بھارت [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 جولا‎ئی 2017  – 25 جولا‎ئی 2022 
منتخب در بھارتی صدراتی انتخابات 2017ء  
پرنب مکھرجی  
دروپدی مرمو  
معلومات شخصیت
پیدائش 1 اکتوبر 1945ء (79 سال)[2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کانپور دیہات ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (1991–)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ سویتا کووند [7]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی چھترپتی شاہو جی مہاراج یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 قومی اعزاز مڈغاسکر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاست میں آنے سے قبل رام ناتھ کووند نے سنہ 1993ء تک 16 برس وکالت کی اور دہلی عدالت عالیہ اور عدالت عظمی میں بھی وکیل رہے۔[10]

نجی زندگی ترمیم

رام ناتھ كوویند کی پیدائش اترپردیش کے کانپور ضلع کی (موجودہ میں کانپور دیہات ضلع)، تحصیل ڈیراپور کے ایک چھوٹے سے گاؤں پرونکھ میں ہوئی تھی۔ كوویند کا تعلق کوری یا کولی ذات سے ہے جو اترپردیش میں درج فہرست ذاتوں کے تحت آتی ہے۔ وکالت کی ڈگری لینے کے بعد دہلی ہائی کورٹ میں وکالت کی ابتدا کی۔ وہ 1977ء سے 1979ء تک دہلی ہائی کورٹ میں مرکزی حکومت کے وکیل رہے۔ 8 اگست 2015ء کو بہار کے گورنر کے عہدے پر ان کا تقرر ہوا۔[11]

سیاست ترمیم

1991ء وہ میں بھارتی جنتا پارٹی میں داخل ہو گئے۔ سال 1994ء میں اترپردیش ریاست سے راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہوئے۔ سال 2000ء میں دوبارہ اترپردیش ریاست سے راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہوئے۔ اس طرح كوویند مسلسل 12 سال تک راجیہ سبھا کے رکن رہے۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی ترجمان بھی رہے۔

سماج کی خدمت ترمیم

وہ بی جے پی دلت مورچہ کے قومی صدر اور آل انڈیا کولی سماج کے صدر بھی رہے۔ سال 1986ء میں دلت طبقے کے قانونی امداد بیورو کے جنرل سکریٹری بھی رہے۔

صدر بھارت ترمیم

14ویں صدارتی امیدواری ملنے کے بعد انھوں نے گورنر بہار کے عہدہ سے استعفی دے دیا اور صدر بھارت پرنب مکھرجی نے ان کا استعفی قبول کیا۔ 20 جولائی 2017ء کو انھوں نے صدارتی انتخاب جیت لیا۔[12][13]

حوالہ جات ترمیم

  1. http://www.firstpost.com/india/watch-full-text-of-ram-nath-kovinds-speech-on-his-assumption-of-office-as-president-of-india-3853643.html — اخذ شدہ بتاریخ: 28 فروری 2017
  2. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ram-Nath-Kovind — بنام: Ram Nath Kovind — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/kovind-ram-nath — بنام: Ram Nath Kovind — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. بنام: Ram Nath Kovind — PLWABN ID: https://dbn.bn.org.pl/descriptor-details/9810532417105606
  5. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031136 — بنام: Ram Nath Kovind — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. Ram Nath Kovind, a lawyer who cracked civils but lost 2 elections — اخذ شدہ بتاریخ: 28 فروری 2018 — شائع شدہ از: ٹائمز آف انڈیا — شائع شدہ از: 19 جون 2017
  7. https://starsunfolded.com/savita-kovind/
  8. رام ناتھ کووند نے بہار کی گورنری سے استعفی دیا (20 جون 2017ء)۔ "رام ناتھ کووند نے بہار کی گورنری سے استعفی دیا"۔ دی ہندو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2017ء 
  9. Huizhong Wu CNN (20 جولائی 2017ء)۔ "بھارت کی نچلی ذات کا ایک فرد صدر جمہوریہ منتخب"۔ CNN۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولا‎ئی 2017 
  10. "بہار کے گورنر رام ناتھ این ڈی اے کی جانب سے صدارت کے امیدوار نامزد"۔ دی ہندو۔ دی ہندو۔ 19 جون 2017ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2017ء 
  11. "آرکائیو کاپی"۔ 11 جولا‎ئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2017 
  12. "Resignation as Governor of Bihar"۔ firstpost (بزبان انگریزی)۔ 20 اگست 2015۔ 27 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2015 
  13. "Ram Nath Kovind is the 14th President of India"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ 20 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولائی 2017