ربیکا سولنٹ (پیدائش 24 جون 1961ء) ایک امریکی مصنفہ ہے۔ اس نے ماحول، سیاست، جگہ اور فن سمیت کئی موضوعات پر لکھا ہے۔[8]  سولنٹ ہارپرز میگزین میں ایک معاون ایڈیٹر ہے، جہاں دو-ماہی وہ میگزین کے "ایزی چیئر" مضمون لکھتی ہے۔

ربیکا سولنٹ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 جون 1961ء (63 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برج پورٹ، کنیکٹیکٹ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ فن،  صحافی[2]،  مصنفہ[3]،  مصنفہ[4]،  ماہر ماحولیات  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ (2000)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

ابتدائی زندگی اور تعلم ترمیم

سولنٹ برج پورٹ، کنیکٹیکٹ، میں ایک یہودی باپ اور آئرش کاتھولک ماں کے گھر پیدا ہوئی تھی۔[9] اور 1966ء میں اس کا خاندان نوواٹو، کیلیفورنیا چلے گئے، جہاں وہ بڑی ہوئی۔ اس نے اپنے بچپن متعلق کہا، "میں یاک دبائی ہوئی چھوٹی بچی تھی"۔[10] وہ پبلک اسکول سسٹم میں ایک متبادل جونیئر ہائی میں بھرتی ہو کے ہائی اسکول نہیں گئی۔ جونیئر ہائی میں اس نے 10ویں جماعت پاس کر لی۔ اس کے بعد اس نے جونیئر کالج وچ داخلہ لیا۔ جب وہ 17 سال کی تھی، وہ پیرس، فرانس میں پڑھنے کے لیے گئی۔ وہ آخرکار کیلیفورنیا واپس آ گئی اور سان فرانسسکو اسٹیٹ یونیورسٹی میں اپنی کالج کی پڑھائی ختم کی۔[11] اس نے پھر 1984ء میں کیلیفورنیا یونیورسٹی، برکلے سے صحافت میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی[12] اتے 1988 توں اک آزاد لکھاری اے۔۔[13]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n90641872
  2. Muck Rack journalist ID: https://muckrack.com/rebecca-solnit — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اپریل 2022
  3. Los que intentan clausurar la historia
  4. https://cs.isabart.org/person/141815 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  5. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12962264h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2015870766 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  7. https://www.gf.org/fellows/all-fellows/rebecca-solnit/ — اخذ شدہ بتاریخ: 24 دسمبر 2020
  8. Peter Terzian (جولائی–اگست 2007)۔ "Room to Roam"۔ Columbia Journalism Review۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2007 
  9. Susanna Rustin (29 مئی, 2013)۔ "Rebecca Solnit: a life in writing"۔ دی گارڈین۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2018 
  10. Caitlin D. (ستمبر 4, 2014)۔ "Why Can't I Be You: Rebecca Solnit"۔ Rookie۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2018 
  11. Heidi Benson (جون 13, 2004)۔ "Move Over, Joan Didion / Make room for Rebecca Solnit, California's newest cultural historian"۔ SFGate.com۔ San Francisco۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2018 
  12. "Meet Our Alumni: College of Letters & Science – Authors"۔ berkeley.edu۔ Regents of the University of California۔ 2010۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2020 
  13. "Rebecca Solnit"۔ tupress.org۔ Trinity University Press۔ 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2018