رب البحر یا اوشیانس/اوقیانوس کلاسیکی عہد عتیق میں ایک ربانی یا خدائی شخصیت تھی۔ قدیم یونانیوں اور رومیوں میں رب البحر کے سمندر کی الٰہی شخصیت بننے پر یقین کیا جاتا ہے۔[1]

رب البحر
Oceanus
تیتان سمندری خدا
Member of تیتان
ٹریوی فاؤنٹین، روم میں رب البحر
دیگر نامسمندری/بحری دیوتا یا اوشیانس/اوقیانوس
والدینیورینس اور گایا
رومی مساویOceanus

حوالہ جات ترمیم

  1. Aeschylus, Persians. Seven against Thebes. Suppliants. Prometheus Bound. Edited and translated by Alan H. Sommerstein. Loeb Classical Library No. 145. Cambridge, MA: Harvard University Press, 2009. آئی ایس بی این 978-0-674-99627-4.