تحصیل رستم

خیبرپختونخوا، پاکستان کی تحصیل
(رستم،مردان سے رجوع مکرر)

تحصیل رستم (انگریزی: Rustam, Khyber Pakhtunkhwa) پاکستان کا ایک تحصیل جو ضلع مردان میں واقع ہے۔[1] رستم چنگائے بابا، شہباز گڑھا، سر ملنگ اور کشمیر سماستہ کے پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے۔ رستم اپنی زرعی مصنوعات - پھلوں اور سبزیوں کے لیے مشہور ہے۔ رستم میں یونی کام کالج آف بزنس اسٹڈیز اور سدہم چلڈرن اکیڈمی اینڈ کالج تعلیمی ادرے ہیں۔ لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے گورنمنٹ ہائی اسکول قائم ہیں، پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج تکمیلی مراحل میں ہے۔


وادی سدہم
تحصیل
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمخیبر پختونخوا
ضلعضلع مردان
تحصیلرستم
آبادی
 • کل500,000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
پوسٹل کوڈ23370
ٹیلی فون کوڈ+92-937

تفصیلات ترمیم

رستم کی مجموعی آبادی 500,000 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Rustam, Khyber Pakhtunkhwa"