رمیش لال

پاکستان میں سیاستدان

رمیش لال (انگریزی: Ramesh Lal) ایک پاکستانی سیاست دان اور موجودہ رکن قومی اسمبلی پاکستان ہیں۔

رمیش لال
رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018
مدت منصب
17 مارچ 2008 – 31 مئی 2018
معلومات شخصیت
پیدائش 5 جولا‎ئی 1968ء (56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پاکستان عام انتخابات، 2013ء ترمیم

وہ پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں قومی اسمبلی کی اقلیتوں کی مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی سے منتخب ہوئے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018