ناروے کا مہم جو جس نے قطب جنوبی دریافت کیا۔ 1911ء میں ناروے سے سات آدمیوں اور 115 کتوں کی ایک ٹیم لے کر قطب شمالی روانہ ہوا۔ لیکن بعد ازاں رخ تبدیل کر لیا اور جنوب کی طرف چل دیا۔ اگلے سال قطب جنوبی جا پہنچا جہاں خیمہ نصب کرنے کے بعد ناروے کا جھنڈا لہرایا۔ یہ پہلا شخص تھا جس نے 1926ء میں قطب شمالی کے اوپر پرواز کی۔ 1928ء میں قطب جنوبی میں ایک جہاز کی تلاش میں گیا اور لاپتا ہو گیا۔

روآل آمونسن
(ناروی میں: Roald Amundsen ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ناروی بوکمول میں: Roald Engelbregt Gravning Amundsen ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 16 جولا‎ئی 1872ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 جون 1928ء (56 سال)[1][8][3][4][5][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بحر منجمد شمالی[11]،  بیورنویا[2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ہوائی حادثہ یا واقعہ[11]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن بحیرۂ بیرنٹس[11]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاريخ غائب 18 جون 1928[12]  ویکی ڈیٹا پر (P746) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت[11]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش اوسلو[13]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ناروے[2][14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مہم جو[2]،  مصنف[2]،  ملاح[2]،  محقق،  پائلٹ،  سیاح  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ناروی[16][17]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل کھوج  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 لیجن آف آنر
کانگریشنل گولڈ میڈل  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118502670  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب پ ت ربط : https://d-nb.info/gnd/118502670  — عنوان : Nouveau Dictionnaire des œuvres de tous les temps et tous les pays — اشاعت دوم — جلد: 1 — صفحہ: 83 — ISBN 978-2-221-06888-5
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6bg2mhp — بنام: Roald Amundsen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/20956 — بنام: Roald Amundsen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب بنام: Roald Engelbregt Gravning Amundsen — Norsk biografisk leksikon ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=5080&url_prefix=https://nbl.snl.no/&id=Roald_Amundsen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Norsk biografisk leksikon
  6. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/amundsen-roald — بنام: Roald Amundsen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0003699.xml — بنام: Roald Amundsen — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12100328t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/7353 — بنام: Roald Amundsen — عنوان : Proleksis enciklopedija
  10. CTHS person ID: https://cths.fr/an/savant.php?id=118022 — بنام: Roald Engelreth Gravning Amundsen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Annuaire prosopographique : la France savante
  11. ^ ا ب پ ت https://snl.no/Roald_Amundsen
  12. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12100328t — اخذ شدہ بتاریخ: 4 جون 2020 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  13. https://www.digitalarkivet.no/census/person/pf01053257046634
  14. http://www.nytimes.com/2014/11/06/fashion/watches-travel-exploration.html
  15. http://www.bbc.co.uk/news/mobile/magazine-16963280
  16. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12100328t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  17. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/119071331