روئٹرز (انگریزی: Reuters) ایک بین الاقوامی خبر رساں تنظیم یے۔[1] یہ تھامسن روئٹرز نامی ایجنسی کی ڈویژن ہے۔ یہ دنیا میں 200 مقامات پر پھیلی ہوئی ہے۔ یہ 1851ء میں قائم ہوئی تھی۔

روئٹرز
ڈویژن
صنعتخبر رساں ایجنسی
قیاماکتوبر 1851؛ 172 برس قبل (1851-10)
بانیپال جولیس روئٹر
صدر دفترکینری وارف، لندن، لندن، مملکت متحدہ
کلیدی افراد
مائیکل فریڈنبرگ (صدر)، اسٹیفن جے ایڈلر (مدیر اعلیٰ)
مالک کمپنیتھامسن روئٹرز
ویب سائٹreutersagency.com (B2B) reuters.com (B2C)

حوالہ جات ترمیم

  1. "About us"۔ Reuters Agency۔ Reuters۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2019