روحیل نذیر

پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

روحیل نذیر (پیدائش: 10 اکتوبر 2001ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔[1] انھوں نے 22 نومبر 2017 کو 2017–18 کے قومی ٹی 20 کپ میں اسلام آباد کے لیے ٹوئنٹی 20 میں قدم رکھا۔ دسمبر 2017 میں ، انھیں 2018 انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔[2]

روحیل نذیر
ذاتی معلومات
پیدائش (2001-10-10) 10 اکتوبر 2001 (age 22)
اسلام آباد, پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر، بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2018–2019اسلام آباد یونائیٹڈ
ماخذ: Cricinfo، 15 جنوری 2018ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Rohail Nazir"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2017 
  2. "24th Match (D/N), National T20 Cup at Rawalpindi, Nov 22 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2017