روزویل، کیلیفورنیا (انگریزی: Roseville, California) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک شہر جو پلیسر کاؤنٹی، کیلیفورنیا میں واقع ہے۔[3]

City
City of Roseville
روزویل، کیلیفورنیا
مہر
Location in Placer County
Location in Placer County
ملک ریاستہائے متحدہ
ریاست کیلیفورنیا
County Placer
شرکۂ بلدیہApril 10, 1909[1]
حکومت
 • قسمCouncil-manager
 • ناظم شہرCarol Garcia[2]
 • State SenatorJim Nielsen (ر)
 • AssemblymemberBeth Gaines (ر)
 • U.S. Rep.Tom McClintock (R)
رقبہ
 • کل93.817 کلومیٹر2 (36.223 میل مربع)
 • زمینی93.814 کلومیٹر2 (36.222 میل مربع)
 • آبی0.003 کلومیٹر2 (0.001 میل مربع)  0%
بلندی50 میل (164 فٹ)
آبادی (2010 ریاست ہائے متحدہ مردم شماری)
 • کل118,788
 • تخمینہ (2013)127,035
 • درجہ1st in Placer County
47th in California
منطقۂ وقتبحر الکاہل منطقۂ وقت (UTC-8)
 • گرما (گرمائی وقت)بحر الکاہل منطقۂ وقت (UTC-7)
زپ کوڈs95678, 95661, 95747
ٹیلی فون کوڈ916
وفاقی اطلاعاتی عملکاری معیار06-62938
جغرافیائی ناموں کا نظام معلومات feature IDs1659544, 2411000
ویب سائٹwww.roseville.ca.us
U.S. Geological Survey Geographic Names Information System: روزویل، کیلیفورنیا

تفصیلات ترمیم

روزویل، کیلیفورنیا کا رقبہ 93.817 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 118,788 افراد پر مشتمل ہے اور 50 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔ روزویل ایک خوبصورت بستی ہے جس کی بنیاد گذشتہ صدی کے آغاز میں رکھی گئی۔ اس کا شمار کلیفورنیا کے بہترین رہائشی علاقوں میں ہوتا ہے۔ یہاں پبلک اسکولوں اور طبی سہولیات کا معیار بہت اعلی ہے۔ تفریح کے لیے پارک، جھیلیں اور تیراکی کے تالاب ہیں۔ صاف ستھرے شاپنگ مال ہیں جہاں ضرورت کی ہر چیز مل جاتی ہے۔ روزویل کی لائبریری میں یوٹیلٹی ایکسپلوریشن سنٹر اور کمیونٹی ٹی وی سٹوڈیو بھی ہے۔ نیز ہر عمر کے افراد کے لیے پڑھنے لکھنے (ریڈنگ، رائٹنگ)، ریاضی، لغت (ذخیرہ الفاظ) اور ہائی اسکول ڈپلوما کی مفت کلاسیں بھی ہوتی ہیں۔ یوٹیلٹی ایکسپلوریشن سنٹر میں بچے اور بالغ ہوا، پانی اور ماحول کو آلودگیوں سے پاک و صاف رکھنے کی اہمیت و ضرورت سے آگاہ ہوتے ہیں۔ نیز انھیں بتایا جاتا ہے کہ وہ کیسے کم سے کم توانائی (بجلی) خرچ کرکے اپنے گھروں کو گرمیوں میں ٹھنڈا اور سردیوں میں گرم رکھ سکتے ہیں.

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "California Cities by Incorporation Date"۔ California Association of Local Agency Formation Commissions۔ 21 فروری 2013 میں اصل (Word) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 25, 2014 
  2. "City Council/Mayor"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ December 19, 2014 
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Roseville, California"