رومان رئیس

پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

رومان رئیس (پیدائش: 18 اکتوبر 1991ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے جو یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ اور پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔[1]

رومان رئیس
ذاتی معلومات
مکمل نامرومان رئیس خان
پیدائش (1991-10-18) 18 اکتوبر 1991 (عمر 32 برس)

کراچی، سندھ، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 214)14 جون 2017  بمقابلہ  انگلستان
پہلا ٹی20 (کیپ 72)27 ستمبر 2016  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی202 اپریل 2017  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016–تاحالاسلام آباد یونائیٹڈ
2010–تاحالکراچی بلیوز
ماخذ: Cricinfo، 4 جون 2017ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Rumman Raees"۔ ESPN Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2015 

بیرونی روابط ترمیم