رونالڈ روس
رونالڈ روس(13 مئی 1857 – 16 ستمبر 1932) ایک برطانوئی معالج تھے۔ انھوں نے ملیریاء پر کام کے صلے میں 1902 میں طب کا نوبل انعام حاصل کیا اور نوبل انعام پانے والے پہلے برطانوئی ہونے کا اعزاز حاصل کیا،ان کی تحقیق سے ثابت ہوا کہ ملیریاء کا سبب مچھر ہوتے ہیں جس کی وجہ سے اس بیماری سے لڑنے کے لیے سائنسدانوں کو صحیح رہنمائی حاصل ہو سکی۔نیز وہ ایک شاعر بھی تھے جنھوں نے کئی گانے و نظمیں لکھی تھی۔
سر | |
---|---|
رونالڈ روس | |
(انگریزی میں: Ronald Ross) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 مئی 1857ء [1][2][3][4][5][6][7] الموڑا |
وفات | 16 ستمبر 1932ء (75 سال)[1][2][3][4][5][6][7] لندن |
رہائش | اسکاٹ لینڈ |
شہریت | مملکت متحدہ |
رکن | رائل سوسائٹی |
اولاد | 2 sons, 2 daughters[حوالہ درکار] |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Presidency General Hospital, کولکاتہ Liverpool School of Tropical Medicine King's College Hospital دفتر جنگ Ministry of Pensions and National Insurance Ross Institute and Hospital for Tropical Diseases |
ماہر حیاتیات مختصر نام | Ron.Ross[8] |
مادر علمی | بارٹس اینڈ لندن سکول آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری |
پیشہ | طبیب ، ریاضی دان ، ماہر وبائیات ، شاعر [9]، ناول نگار ، ماہر حیوانیات ، ماہر امراضیات ، ماہر نباتیات |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [10][11] |
شعبۂ عمل | طفیلیات ، وبائیات |
ملازمت | کنگز کالج لندن |
اعزازات | |
تمغا البرٹ (1923)[12] رائل میڈل (1909) نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1902)[13][14] رائل سوسائٹی فیلو (1901)[9] |
|
نامزدگیاں | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات ترمیم
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/119533855 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12362312h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ronald-Ross — بنام: Sir Ronald Ross — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6jh4s6p — بنام: Ronald Ross — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6325392 — بنام: Ronald Ross — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?123530 — بنام: Sir Ronald Ross — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/ross-ronald — بنام: Ronald Ross — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ IPNI author ID: https://www.ipni.org/a/30193-1
- ^ ا ب اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/35839 — عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12362312h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/184519267
- ↑ https://www.thersa.org/about/albert-medal/past-winners#Full-list-of-winners
- ↑ The Nobel Prize in Physiology or Medicine 1902 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2021 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
- ↑ Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2021 — ناشر: نوبل فاونڈیشن — شائع شدہ از: اپریل 2019
- ↑ http://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=7892
- ↑
پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |