جرمن انجینئر جس نے تیل سے چلنے والا خود کار انجن بنایا۔ اور اس کی وجہ سے صنعت و حرفت اور وسائل و نقل و حمل کی ترقی میں بہت اضافہ ہوا۔ پیرس میں پیدا ہوا۔ ابتدائی تعلیم وہیں پائی۔ 1870ء میں جب پروشیا اور فرانس کی جنگ چھڑی تو اسے گھر والوں کے ہمراہ فرانس سے بھاگنا پڑا۔ جرمنی میں اس نے اپنی تعلیم جاری رکھی۔ حصول تعلیم کے بعد اس کے دل میں ایک ایسا انجن بنانے کا خیال آیا جو بھاپ یا گیس سے زیادہ مضبوط ہو۔ 1892ء میں اس نے یہ انجن بڑی کوششوں کے بعد بنایا۔ 1897ء میں اوکسیرگ کے مقام پر اپنا پہلا انجن کامیابی سے چلایا۔ پہلی جنگ عظیم چھڑنے سے کچھ عرصہ پہلے ایک بحری جہاز میں لندن جا رہا تھا کہ راستے میں پراسرار طور پر غائب ہو گیا۔

روڈلف ڈیزل
(جرمنی میں: Rudolf Diesel ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Rudolf Christian Karl Diesel ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 18 مارچ 1858ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس[8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 ستمبر 1913ء (55 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رودبار انگلستان  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات غرق  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن بحیرہ  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لندن[10]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت بویریا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی میونخ یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ موجد،  کارجو،  انجینئر،  ماہرِ اسپرانٹو  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جرمن  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن[11]،  فرانسیسی،  اسپرانٹو،  انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل انجینئر  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118525476  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119569971 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6wd5hbm — بنام: Rudolf Diesel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/16273257 — بنام: Rudolf Christian Karl Diesel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/diesel-rudolf-christian-karl — بنام: Rudolf Christian Karl Diesel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=rudolf;n=diesel — بنام: Rudolf Diesel
  7. Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/17657 — بنام: Rudolf Diesel — عنوان : Proleksis enciklopedija
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118525476  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ربط : https://d-nb.info/gnd/118525476  — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Дизель Рудольф
  10. Nuremberg Trials Project
  11. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119569971 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ