روی ٹنڈن (انگریزی: Ravi Tandon) بھارتی فلمی صنعت کے ایک ہدایت کار اور فلم پروڈیوسر تھے۔ انھوں نے بالی ووڈ کی متعدد ہٹ فلموں کی ہدایت کاری کی، ان میں سب سے زیادہ مشہور کھیل کھیل میں (1975ء)، انہونی، جواب، مجبور اور خدا گواہ (1982ء) ہیں۔ روی بھارت، اتر پردیش، آگرہ میں ایک پنجابی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ وہ بالی وڈ کی معروف اداکارہ روینا ٹنڈن کے والد ہیں۔ روی ٹنڈن جمعہ  11 فروی 2021ء کی صبح 87 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

روی ٹنڈن
معلومات شخصیت
پیدائش 17 فروری 1935ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آگرہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 2022ء (86–87 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
ڈومنین بھارت
بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد روینا ٹنڈن  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلموں کی فہرست ترمیم

سال فلم نوٹ
بطور ڈائریکٹر
1987 نذرانہ
1986 ایک میں اور ایک تُو
1985 جواب
راہی بدل گئے
1984 آن اور شان
1982 خوددار
1981 وقت کی دیوار
1979 جھوٹا کہیں کا
1978 چور ہو تو ایسا
مقدر
1976 زندگی
1975 اپنے رنگ ہزار
کھیل کھیل میں
1974 مجبور
نرمان
1973 انہونی
بطور پروڈیوسر
1986 ایک میں اور ایک تُو
1975 اپنے رنگ ہزار
1973 انہونی
بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر
1963 یہ راستے ہیں پیار کے chief assistant director
1960 لو ان شملہ assistant
بطور کہانی کار
1973 انہونی story
بطور اداکار
1960 لو ان شملہ

حوالہ جات ترمیم