ریاست سوات مغلیہ سلطنت کا ایک صوبہ تھا اور ہہاں کے مقامی حکمرانوں کو اخوند کے نام سے جانا جاتا تھا۔ مغلیہ دور کے بعد 1947 تک یہ ایک نوابی ریاست تھی۔ قیام پاکستان کے وقت وہاں کے اخوند نے پاکستان کے ساتھ الحاق کا اعلان کر دیا۔

ریاست سوات
State of Swat
1858–1955
پرچم Swat
حیثیتمغلیہ سلطنت کا صوبہ (1802–1858)
برطانوی راج کی نوابی ریاست (1858–1947)
پاکستان کی نوابی ریاست (1947–1955)
دارالحکومتسیدو شریف
مذہب
اسلام
حکومتنوابی ریاست (1958–1955)
والی سوات 
تاریخی دورمغلیہ سلطنت (1802–1858) برطانوی راج (22 فروری 1858-1947) پاکستان کی نوابی ریاست (1947-1955) مغربی پاکستان کا حصہ (1955-1969) خیبر پختونخوا (1970-موجودہ) سوات, بونیر اور شانگلہ
• 
1858
• 
14 اکتوبر 1955
کرنسیروپیہ, پاکستانی روپیہ (1947 کے بعد سے)
ماقبل
مابعد
مغلیہ سلطنت
مغربی پاکستان

تصحیح: یہ بات درست نہیں ہے کہ ریاست سوات مغلیہ سلطنت کا صوبہ تھا۔ گو کہ یہاں اخوند اور سیدو بابا رحمہ اللہ کا اثر رسوخ تھا لیکن یہ ایک الگ خود مختار ریاست کے طور پر اپنی تاریخ رکھتا ہے۔ سوات کے بارے میں جاننے کے لیے مزید دیکھیے: ریاست سوات: فضل ربی راہی۔[حوالہ درکار]

مزید دیکھیے ترمیم

٭ پاکستان کی نوابی ریاستیں